27 اپریل 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ اپراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 8 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا:   پاکستان کے قبائلی علاقہ اپراورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 8 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے علاقے خادیزئی اور ماموزئی میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بھاری توپ خانوں سے گولہ باری کی۔ کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک اور دو ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ ادھر وسطی کرم ایجنسی میں شدت پسندوں اور قبائل کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جھڑپ کے دوران 4شدت پسند ہلاک جبکہ 3 قبائلی زخمی ہوگئے ہیں۔
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169